2: آسان سفر

تَخَفَّفُوْا تَلْحَقُوْا۔ (نہج البلاغہ خطبہ۲۱) اپنا بوجھ ہلکا کر لو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو۔ انسان اس دنیا میں مسافر کے مانند ہے۔ کچھ اس سے پہلے مسافر تھے جو منزل تک پہنچ گئے، کچھ پیچھے آ رہے ہیں۔ انسان کی منزل و مقصود وہ کمال ہے جس کمال کے حصول کے لئے … 2: آسان سفر پڑھنا جاری رکھیں